the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


 چین میں تبت کی سرحد پر واقع موسو قبیلہ میں ابتداء سے اب تک صرف عورت ہی حکمران رہی ہے جبکہ مردوں کا محض نمائشی کردار ہے۔ موسو قبیلے میں ایک عورت کو سردار مقرر کیا جاتا ہے۔ انوکھی بودوباش رکھنے والا یہ قبیلہ کتوں کو مارنا اور کھانا



ظالمانہ فعل قرار دیتا ہے۔ اس کے نزدیک کتے ان کے محسن اور بھائی ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق موسو قبیلے میں شادی کا رواج موجود نہیں ہے۔ لڑکی کی پسند ہے کہ جس لڑکے کے ساتھ کب شادی کرے یا شادی کرکے چلتے چلتے چھوڑ دے اور کسی اور لڑکے کے ساتھ تعلقات بنا لے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.